منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں، مواصلات اور بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں، مواصلات اور بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ،سیلابی صورتحال کے باعث 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مواصلات اور بجلی کا نظام برہم ہوگیا ،موسلادھار باش اور طوفان کے نتیجے میں فصلیں تباہ ہوگئیں،خرابی موسم کے باعث بھارتی وزیر اعظم کی ریلی بھی منسوخ کر دی… Continue 23reading بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں، مواصلات اور بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا

وزیر اعظم نے بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کیلئے درکار وقت میں ایک ماہ کی کمی کی ہدایات جاری کر دیں

datetime 18  اپریل‬‮  2019

وزیر اعظم نے بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کیلئے درکار وقت میں ایک ماہ کی کمی کی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کیلئے درکار وقت میں ایک ماہ کی کمی کی ہدایت کی ہے ۔ بدھ کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کاروبار میں آسانی اجلاس ہوا جس میں چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ نے اجلاس کو کاروبار میں آسانی… Continue 23reading وزیر اعظم نے بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کیلئے درکار وقت میں ایک ماہ کی کمی کی ہدایات جاری کر دیں

رمضان المبارک کے لیے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2019

رمضان المبارک کے لیے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (این این آئی)پنجاب فوڈ کی فوڈ سیفٹی ٹیمو ں نے جعل ساز مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے رمضان المبارک کے لیے جعلی جوس تیارکرنے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔جعلی جوس تیار کرنے کے لیے خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ 10 ہزار کلو سے زائد مال،250 کارٹنوں میں بھرے کیمیکلز،کھلے رنگ،… Continue 23reading رمضان المبارک کے لیے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

پارلیمانی سے صدارتی نظام کی طرف جاسکتے ہیں،وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے آئینی ترمیم کا عندیہ دے دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

پارلیمانی سے صدارتی نظام کی طرف جاسکتے ہیں،وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے آئینی ترمیم کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے پارلیمانی سے صدارتی نظام کی طرف جاسکتے ہیں ریفرنڈم کی آئینی حیثیت پارلیمنٹ سے زیادہ ہے۔ عوام اگر کوئی چیز چاہتے ہیں تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ کرپشن نے معیشت کا جو حال کیا ہے اسے… Continue 23reading پارلیمانی سے صدارتی نظام کی طرف جاسکتے ہیں،وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے آئینی ترمیم کا عندیہ دے دیا

شدید بارشوں سے ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے، بلوچستان میں انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 18  اپریل‬‮  2019

شدید بارشوں سے ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے، بلوچستان میں انتہائی افسوسناک صورتحال

ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی)نصیر آباد کچھی جھل مگسی لہڑی بختیارآباد میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے 350 سے زیادہ بھیڑ بکریاں سیلابی پانی میں ڈوب کر ہلاک جبکہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع ہوگئے بختیارآباد کا سیلابی پانی نصیر آباد ربی ایریاز… Continue 23reading شدید بارشوں سے ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے، بلوچستان میں انتہائی افسوسناک صورتحال

سونا سستا اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 18  اپریل‬‮  2019

سونا سستا اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں9ڈالرکی مزید کمی ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا550روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں9ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی… Continue 23reading سونا سستا اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اوگرانے گیس کی قیمتوں میں 80فیصداضا فہ کا عند یہ دے دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

اوگرانے گیس کی قیمتوں میں 80فیصداضا فہ کا عند یہ دے دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اوگر ا نے گیس کی قیمتوں میں اضا فے کا اشارہ دے دیا ہے ۔ حکومت نے اکتوبر 2018میں گیس کے… Continue 23reading اوگرانے گیس کی قیمتوں میں 80فیصداضا فہ کا عند یہ دے دیا

ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لندن(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔انگلینڈ نیشنل کرکٹ سلیکٹرز نے ورلڈکپ کے لیے این مورگن کی قیادت میں 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں تبدیلی کا امکان ہے ،سلیکٹرز نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچز… Continue 23reading ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

گلگت سے آنے والے شخص کا سفاکانہ قتل،قتل سے پہلے انتہائی انسانیت سوز کام کیا گیا، جان کر آپ لرز اٹھیں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2019

گلگت سے آنے والے شخص کا سفاکانہ قتل،قتل سے پہلے انتہائی انسانیت سوز کام کیا گیا، جان کر آپ لرز اٹھیں گے

کراچی(این این آئی)ف خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد قتل کرنے کے الزام میں سفاک قاتلوں نے ایک شخص کے منہ پر نو گولیاں مار کر قتل کردیا، قتل سے پہلے ہنٹرسے کھال ادھیڑی گئی، گرم استری سے نازک اعضا بھی جلائے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں قتل کا انتہائی سنسنی خیز اور… Continue 23reading گلگت سے آنے والے شخص کا سفاکانہ قتل،قتل سے پہلے انتہائی انسانیت سوز کام کیا گیا، جان کر آپ لرز اٹھیں گے