سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری،کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولرائز کرنے کیلئے مدت ملازمت کم کرنے کی منظوری دے دی گئی
لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیر اعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا9واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولرائز کرنے کیلئے مدت ملازمت 4 سال سے کم کرکے 3 برس کرنے کی اصولی منظوری دے دی اوراس فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام محکموں پر یکساں ہوگا۔کابینہ کے اجلاس… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری،کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولرائز کرنے کیلئے مدت ملازمت کم کرنے کی منظوری دے دی گئی