دہشت گردوں سے اپنی حفاظت خود کریں، پولیس نے نمازیوں کی حفاظت سے ہاتھ اٹھا لیا
کراچی (این این آئی) ماہ رمضان میں کراچی کی مساجد کے نمازیوں کی حفاظت سے انتظامیہ نے ہاتھ اٹھا لیا پولیس نے مساجد انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات خود کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی ہدایت پر کراچی پولیس کی جانب سے مساجد انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ… Continue 23reading دہشت گردوں سے اپنی حفاظت خود کریں، پولیس نے نمازیوں کی حفاظت سے ہاتھ اٹھا لیا