جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

دہشت گردوں سے اپنی حفاظت خود کریں، پولیس نے نمازیوں کی حفاظت سے ہاتھ اٹھا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

دہشت گردوں سے اپنی حفاظت خود کریں، پولیس نے نمازیوں کی حفاظت سے ہاتھ اٹھا لیا

کراچی (این این آئی) ماہ رمضان میں کراچی کی مساجد کے نمازیوں کی حفاظت سے انتظامیہ نے ہاتھ اٹھا لیا پولیس نے مساجد انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات خود کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی ہدایت پر کراچی پولیس کی جانب سے مساجد انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ… Continue 23reading دہشت گردوں سے اپنی حفاظت خود کریں، پولیس نے نمازیوں کی حفاظت سے ہاتھ اٹھا لیا

کراچی میں سرمایہ کاری خطرے میں پڑسکتی ہے،چینی کمپنی ہینگ ڑو جیانگ نے انتباہ کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

کراچی میں سرمایہ کاری خطرے میں پڑسکتی ہے،چینی کمپنی ہینگ ڑو جیانگ نے انتباہ کر دیا

کراچی (آن لائن) ضلع غربی میں صفائی کی ذمہ داراچینی کمپنی ہینگ ڑو جیانگ گروپ نیخبردار کیا ہے کہ بلدیہ غربی کے عملے کی وجہ سے چینی سرمایہ کاری خطرے میں پڑسکتی ہے۔ ڈی ایم سی عملے کی جانب سے کچرا جمع کرنے والے بن تباہ کرنے پر کمپنی نے سخت احتجاج کیا ہے اور سندھ… Continue 23reading کراچی میں سرمایہ کاری خطرے میں پڑسکتی ہے،چینی کمپنی ہینگ ڑو جیانگ نے انتباہ کر دیا

مالی گو شواروں میں تضادکی وجہ سے شیخ رشید اور غلام سرور سمیت 9 ارکان قومی اسمبلی سے وضاحت طلب کر لی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2019

مالی گو شواروں میں تضادکی وجہ سے شیخ رشید اور غلام سرور سمیت 9 ارکان قومی اسمبلی سے وضاحت طلب کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے مالی گو شواروں میں تضاد کے باعث شیخ رشید، غلام سرور، عبدالکبر چترالی سمیت8ارکان قومی اسمبلی سے15روز میں وضاحت طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے8ارکان اسمبلی کو گو شواروں میں تضاد کے باعث خطوط ارسال کیے ہیں اور ان سے15روز میں وضاحت طلب… Continue 23reading مالی گو شواروں میں تضادکی وجہ سے شیخ رشید اور غلام سرور سمیت 9 ارکان قومی اسمبلی سے وضاحت طلب کر لی گئی

ہمیں احتساب پر نہیں نیب گردی پر اعتراض ہے،بلاول بھٹوزرداری نے دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

ہمیں احتساب پر نہیں نیب گردی پر اعتراض ہے،بلاول بھٹوزرداری نے دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے کہاہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا،ہم احتساب کے خلاف نہیں احتساب سب کا ہونا چاہیئے،جج جنرل سیاستدانوں سب کے احتساب کے لیے ایک قانون بنایا جائے،دوغلی پالیسی اب نہیں چلے گی ہم احتساب کے خلاف نہیں ہیں مگرنیب گردی نہیں چلنے… Continue 23reading ہمیں احتساب پر نہیں نیب گردی پر اعتراض ہے،بلاول بھٹوزرداری نے دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا

سندھ کی تقسیم اور گورنر راج کے حوالے سے میاں رضا ربانی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

سندھ کی تقسیم اور گورنر راج کے حوالے سے میاں رضا ربانی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین سینٹ سنیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عوام بے فکر رہیں سندھ تقسیم ہو گا نہ سندھ میں گورنر راج لگ سکے گا ریلوے میں 35 سال سے ریفرینڈم نہ کرنا افسوس کی بات ہیریفرینڈم مزدوروں کا بنیادی حق ہے۔ وہ بدھ کو ریلوے ورکرز یونین کے تحت کینٹ… Continue 23reading سندھ کی تقسیم اور گورنر راج کے حوالے سے میاں رضا ربانی نے اہم اعلان کر دیا

ایک کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے 40لاکھ لوگوں کو بیروزگار کردیا گیا،ڈالرکی قیمت کہاں تک پہنچے گی؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

ایک کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے 40لاکھ لوگوں کو بیروزگار کردیا گیا،ڈالرکی قیمت کہاں تک پہنچے گی؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

حب(آن لائن) حب میں نیشنل پارٹی لسبیلہ کی جانب سے یکم مئی یوم مزدور کے مناسبت سے لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے عظیم الشان جلسے کا انعقاد جلسے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین سمیت مختلف لیبر یونینز اور فیڈریشنز کے رہنماؤں کی شرکت جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی… Continue 23reading ایک کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے 40لاکھ لوگوں کو بیروزگار کردیا گیا،ڈالرکی قیمت کہاں تک پہنچے گی؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

بجٹ میں مزدور کی کم از کم تنخواہ اتنی رکھی جائے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے

datetime 2  مئی‬‮  2019

بجٹ میں مزدور کی کم از کم تنخواہ اتنی رکھی جائے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ آنے والے بجٹ میں مزدور کی کم از کم تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر کی جائے،(ن) لیگ کی حکومت مزدور دوست جبکہ نیازی حکومت مزدوردشمن جس نے محنت کش کو لاچار کردیا، موجودہ مشکل حالات میں صرف (ن)لیگ ہی واحد جماعت ہے… Continue 23reading بجٹ میں مزدور کی کم از کم تنخواہ اتنی رکھی جائے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے

وزیراعظم کی عثمان بزدار کو تھپکی، عمران خان نے وزیراعلیٰ کے حوالے سے ن لیگ کو کرارا جواب دے دیا

datetime 1  مئی‬‮  2019

وزیراعظم کی عثمان بزدار کو تھپکی، عمران خان نے وزیراعلیٰ کے حوالے سے ن لیگ کو کرارا جواب دے دیا

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر قسمت کی دیوی مہربان ہے جس کا ثبوت وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ہر تقریب میں ان کی تعریف کرنا ہے۔ پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) والے ہر وقت یہ… Continue 23reading وزیراعظم کی عثمان بزدار کو تھپکی، عمران خان نے وزیراعلیٰ کے حوالے سے ن لیگ کو کرارا جواب دے دیا

اپوزیشن چالیس سال کی لوٹ مار کے بعد ہم سے آٹھ ماہ میں نئے پاکستان کا تقاضا کر رہی ہے،کوئی بھی شخص قانون سے بالا قابل قبول نہیں ہو گا، شاہ محمود قریشی نے دبنگ بات کہہ ڈالی

datetime 1  مئی‬‮  2019

اپوزیشن چالیس سال کی لوٹ مار کے بعد ہم سے آٹھ ماہ میں نئے پاکستان کا تقاضا کر رہی ہے،کوئی بھی شخص قانون سے بالا قابل قبول نہیں ہو گا، شاہ محمود قریشی نے دبنگ بات کہہ ڈالی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف کے 23ویں یوم تاسین پر کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں پی ٹی آئی کو سنجیدہ جماعت نہ ماننے والے آج اتحاد بنائے بیٹھے ہیں،اپوزیشن چالیس سال کی لوٹ مار کے بعد ہم سے آٹھ ماہ میں نئے… Continue 23reading اپوزیشن چالیس سال کی لوٹ مار کے بعد ہم سے آٹھ ماہ میں نئے پاکستان کا تقاضا کر رہی ہے،کوئی بھی شخص قانون سے بالا قابل قبول نہیں ہو گا، شاہ محمود قریشی نے دبنگ بات کہہ ڈالی