ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشت گردوں سے اپنی حفاظت خود کریں، پولیس نے نمازیوں کی حفاظت سے ہاتھ اٹھا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) ماہ رمضان میں کراچی کی مساجد کے نمازیوں کی حفاظت سے انتظامیہ نے ہاتھ اٹھا لیا پولیس نے مساجد انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات خود کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی ہدایت پر کراچی پولیس کی جانب سے مساجد انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ انتظامیہ اپنے طور پر

ایسے نوجوان رضا کار مساجد کے دروازوں پر تعینات کرے جو نمازیوں پر گہری نظر رکھیں اور مشکوک افراد کی تلاشی لیئے بغیر انہیں مسجد میں داخل نہ ہونے دیں۔ یہ نوجوان رضا کار نہ صرف مساجد میں آنے والے نمازیوں کی مانیٹرنگ کریں گے بلکہ کسی بھی دہشتگردی کی واردات کو بھی ناکام بنانے کے ذمہ دار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…