بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

نقل کے خلاف آواز اٹھانا ہی نوجوان کا گناہ بن گیا، اسی کے خلاف قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)نقل کے خلاف آواز اٹھانا نوجوان کو بھاری پڑ گیا،انویجلیٹر نے کاپی کیس کرکے سینٹر سے باہر نکال دیا متاثرہ طالبعلم زیادتیوں کے خلاف اور حصول انصاف کیلئے پریس کلب پہنچ گیا، سکھر کے تعلیمی حکام سے نوٹس لیکر مستقبل بچانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے بیراج روڈ بارہویں جماعت کے طالبعلم متین ولد دلدار بھٹو نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کے وہ اسلامیہ کالج امتحانی سینٹر میں اپنا پرچہ حل کر رہا تھا

میرے برابر میں بیٹھا ہوا لڑکا نقل کر رہا تھا جس کی اطلاع میں کمرہ امتحان میں موجود انوجیلیٹر کو دی تو الٹا لڑکے کو پکڑنے کے بجائے انہوں نے میری کاپی ہی چھین لی اور مجھے امتحانی سینٹر سے باہر نکال دیا ہے میں نے زندگی میں نقل نہیں کے ہے اگر تعلیمی بورڈ میرا امتحان لینا چاہتی ہے تو بے شک لے لیں میں ہر امتحان دینے کو تیار ہوں کاپی کیس کی وجہ سے میرا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے متاثرہ طالبعلم نے بالا حکام سے نوٹس لیکر تعلیمی مستقبل بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…