وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو قید کی سزا سنا دی گئی
لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 50 ہفتے قید کی سزا سنادی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی عدالت نے جولین اسانج کو ضمانت کی خلاف ورزی پر قید کی سزا سنائی ہے۔لندن میں دوران سماعت عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو 2012 میں دی گئی ضمانت کی… Continue 23reading وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو قید کی سزا سنا دی گئی