جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، یونانی حسینہ شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی ، اسلام قبول کر لیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

جہلم (این این آئی)فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، یونانی حسینہ نے جہلم کے چوہدری اعجاز سے چادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ شمالی محلہ کے رہائشی نوجوان چوہدری اعجاز گجر کی 8 سال قبل یونانی لڑکی سے فیس بک پر دوستی ہوئی، دوستی محبت میں بدلی تو یونانی حسینہ جہلم پہنچی،

اسلام قبول کیا اور چوہدری اعجاز سے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئی۔شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں ہوئی، جس میں دولہے کے والدین، بہن بھائیوں سمیت عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔یونانی دلہن کی مہندی کی رسم بھی ادا کی گئی، دلہے کے دوستوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑے بھی ڈالے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…