اہلیہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں اہلیہ اور ملازمین کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی گئی جبکہ انسانی حقوق کے رضاکاروں نے مذکورہ اقدام کو بنیادی حقوق کے منافی قرار دے دیا۔دی انٹیپنڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے زیر انتظام متعارف کرائی جانے والی موبائل… Continue 23reading اہلیہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی