انٹرنیٹ دوستی محبت میں تبدیل، امریکی دوشیزہ نوابشاہ کے نوجوان کی محبت میں دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی
نوابشاہ(این این آئی)نواب شاہ میں امریکی دوشیزہ نے اسلام قبول کرکے بے روزگار نوجوان سے شادی کرلی، نکاح ڈی ایس پی آفس میں پڑھایا گیا۔امریکی دوشیزہ سے نواب شاہ کے راشد رسول راجپوت کی انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی تھی، راشد نے میڈیا کو بتایا کہ اس کی بیوی نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اب… Continue 23reading انٹرنیٹ دوستی محبت میں تبدیل، امریکی دوشیزہ نوابشاہ کے نوجوان کی محبت میں دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی