جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

45منٹ کے خراب کھیل نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا،ویرات کوہلی کا دعویٰ،ولیمسن نے بھی اہم اعلان کر دیا

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ 45 منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل میں شکست کے بعداختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ میچ کا پہلا ہاف بہت اچھا رہا، ہم نے نیوزی لینڈ کو کم اسکور پر آوٹ کیا لیکن 45 منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔کوہلی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے جتنا ٹوٹل بنایا وہ کسی بھی

وکٹ پر ہو سکتا تھا، میچ کا سارا کریڈٹ نیوزی لینڈ کے باولرز کو جاتا ہے جب کہ جڈیجہ نے جس طرح پرفارم کیا اس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے،نیوزی لینڈ ہم سے اچھا کھیلا اور اس کا فائنل میں جانے کا حق بھی بنتا تھا۔فاتح ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ راونڈ میچز میں ہم مشکل میں رہے اب فائنل کھیلنے جا رہے ہیں، پچ بہت مشکل تھی اور ہمارا ٹارگٹ 240،250 تک ٹوٹل بنانا تھا، دھونی اور جدیجہ نے بہت اچھی بیٹنگ کی۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…