شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز ، دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ، دولہا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری سوریندر کمار جو کہ منتھیر گائوں رہائش تھا وہ بارات لے کر دلہن کو لینے کیلئے پہنچا اسٹیج پر رسومات ادا کی جارہی تھیں ، اس دوران ڈی جی… Continue 23reading شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز ، دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا