اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب، لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پر کوئی ظلم نہیں ہوگا، اگر ہم شریف ہیں تو ایم کیو ایم شریف ہے۔خالد مقبول صدیقی نے 19 مارچ کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں مردم شماری ہورہی ہے، ہمیں ہرحال میں اپنے آپ کو گنوانا ہے، ہم جانتے ہیں پراجیکٹ عمران خان ناکام ہوگیا ہے، ایسے پراجیکٹ تواتر کےساتھ نہ صرف ناکام ہوتے ہیں بلکہ آنکھیں بھی دکھاتے ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم کو ڈیڈلائن دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، پی سی بی کا کھلاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ



















































