بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل حضرت مادھو… Continue 23reading 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

امیتابھ بچن کی شوٹنگ کے دوران پسلی ٹوٹ گئی ، ہسپتال منتقل

datetime 6  مارچ‬‮  2023

امیتابھ بچن کی شوٹنگ کے دوران پسلی ٹوٹ گئی ، ہسپتال منتقل

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس میں ان کی پسلی ٹوٹ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بلاگ پوسٹ کے ذریعے 80 سالہ بھارتی اداکار نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ حیدرآباد میں فلم پراجیکٹ کے کے ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران… Continue 23reading امیتابھ بچن کی شوٹنگ کے دوران پسلی ٹوٹ گئی ، ہسپتال منتقل

عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023

عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد کردی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وارنٹ منسوخی کی درخواست اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں دائر کی تھی۔عمران خان کے جانب سے وکیل… Continue 23reading عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

ایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر، بیانات اور گفتگو پر پابندی مسترد کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

ایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر، بیانات اور گفتگو پر پابندی مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے عمران خان کی تقاریر، بیانات اور گفتگو نشر کرنے پر پیمرا کی پابندی کو مستردکردیا۔ایمنڈکے مطابق پیمرا کی پابندی بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آئین ہر شخص کو قانونی ضابطوں کے مطابق تقریر اور تحریر کی اجازت دیتا… Continue 23reading ایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر، بیانات اور گفتگو پر پابندی مسترد کر دی

ورک ویزا کرپشن، بنگلادیش میں سعودی سفارتخانے کے 2 عہدیدار گرفتار

datetime 6  مارچ‬‮  2023

ورک ویزا کرپشن، بنگلادیش میں سعودی سفارتخانے کے 2 عہدیدار گرفتار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں واقع سفارت خانہ کے دو ملازمین کو مملکت میں ورک ویزا جاری کرنے کے ایک بڑے اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔اس اسکینڈل میں 11 دیگر افراد بھی شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی انسداد… Continue 23reading ورک ویزا کرپشن، بنگلادیش میں سعودی سفارتخانے کے 2 عہدیدار گرفتار

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

جدہ (آن لائن) پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک ہاؤس کے قیام سے باہمی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

دل کا دورہ شدید تھا، جم جانے کی وجہ سے جان بچ گئی، سشمیتا سین

datetime 6  مارچ‬‮  2023

دل کا دورہ شدید تھا، جم جانے کی وجہ سے جان بچ گئی، سشمیتا سین

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اسٹار اور سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ انہیں دل کا شدید دورہ پڑا تھا اور ان کے دل کی ایک اہم شریان 95 فیصد بند تھی۔ اپنے مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کے دل کی ایک اہم شریان 95… Continue 23reading دل کا دورہ شدید تھا، جم جانے کی وجہ سے جان بچ گئی، سشمیتا سین

آئی ایم ایف کا سٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ

datetime 6  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف کا سٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل… Continue 23reading آئی ایم ایف کا سٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ

حکومت نے زرمبادلہ بچانے کیلئے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

حکومت نے زرمبادلہ بچانے کیلئے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد ( آن لائن ) زرمبادلہ بچانے کے لئے حکومت نے حج پر کوٹے کی پابندی لگا دی جس سے 40 کروڑ ڈالر کی بچت ہو سکے گی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں یہ فیصلہ کیا گیا،اسے منظوری کے لئے کابینہ اجلاس میں پیش… Continue 23reading حکومت نے زرمبادلہ بچانے کیلئے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

1 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 7,329