منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط

datetime 6  مارچ‬‮  2023

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط

لاہور ( آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط لکھ دیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام خط میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی زندگی کو درپیش خطرات سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ عمران خان نے خط میں چیف… Continue 23reading عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط

ادرک کے بے شمار فوائد، استعمال واحد شرط

datetime 6  مارچ‬‮  2023

ادرک کے بے شمار فوائد، استعمال واحد شرط

اسلام آباد(یواین پی)سُپر فوڈ میں شمار کی جانے والی جڑی بوٹی ادرک کے استعمال سے صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، متعدد بیماریوں میں قدرتی علاج کے طور پر استعمال کی جانے والی ادرک کی افادیت سے بیشتر خواتین نا واقف نظر آتی ہیں، ایسی خواتین کے لیے یہ رپورٹ… Continue 23reading ادرک کے بے شمار فوائد، استعمال واحد شرط

مردوں کی خود سے دس سال بڑی عمر کی عورت سے شادی طلاق کی وجہ بنتی ہے، کنسلٹنٹ

datetime 6  مارچ‬‮  2023

مردوں کی خود سے دس سال بڑی عمر کی عورت سے شادی طلاق کی وجہ بنتی ہے، کنسلٹنٹ

ریاض(این این آئی )نفسیاتی امور کی مشیر ہوازن بن زغر نے کہا ہے کہ بہت سے مرد ایسے ہیں جو خود سے 10 سال بڑی خواتین سے شادی کرتے ہیں کیونکہ انہیں بیوی کی نہیں بلکہ ماں کی ضرورت ہوتی ہے۔ مردوں اور عورتوں کے درمیان عمر کا عام فرق 3 سے 5 سال تک… Continue 23reading مردوں کی خود سے دس سال بڑی عمر کی عورت سے شادی طلاق کی وجہ بنتی ہے، کنسلٹنٹ

سیلاب سے زرعی تباہی، روس سے 50 ہزار ٹن گندم لیکر پہلاجہاز گوادر پہنچ گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023

سیلاب سے زرعی تباہی، روس سے 50 ہزار ٹن گندم لیکر پہلاجہاز گوادر پہنچ گیا

گوادر (این این آئی)ملک میں سیلاب کی تباہی سے زرعی زمینوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے پیش نظر 50ہزار ٹن گندم لے کر روس سے پہلا جہاز گوادر پہنچ گیا۔وزیراعظم نے وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کو ساڑھے 4 لاکھ میٹرک ٹن گندم روس سے درآمد کرنے کی اجازت دی تھی۔ملک میں گندم… Continue 23reading سیلاب سے زرعی تباہی، روس سے 50 ہزار ٹن گندم لیکر پہلاجہاز گوادر پہنچ گیا

معدے کو صحتمند رکھنے والی مختلف چائے

datetime 6  مارچ‬‮  2023

معدے کو صحتمند رکھنے والی مختلف چائے

کراچی(یواین پی) اکثر لوگ سر درد میں چائے پینا بہتر سمجھتے ہیں اور یہ چائے ان کے سر کی تکلیف دور کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی چائے کے حوالے سے بتانے والے ہیں جو کہ معدے کی صحت کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہیں اور ان… Continue 23reading معدے کو صحتمند رکھنے والی مختلف چائے

عدلیہ کو بھی ملٹری مائنڈ سیٹ، معیشت کی طرح سنبھالنا ہے، آصف زرداری

datetime 6  مارچ‬‮  2023

عدلیہ کو بھی ملٹری مائنڈ سیٹ، معیشت کی طرح سنبھالنا ہے، آصف زرداری

وہاڑی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جس پوری قوم کو ٹھیک کرنا اور سنبھالنا ہے، ملٹری مائنڈ سیٹ کو سنبھالنا ہے اسی طرح عدلیہ کو بھی سنبھالنا اور بات کرنی ہے،بلاول جوان آدمی ہے اور ان کو غصہ بڑی جلدی آتا ہے، ہم غصہ پینے… Continue 23reading عدلیہ کو بھی ملٹری مائنڈ سیٹ، معیشت کی طرح سنبھالنا ہے، آصف زرداری

مارٹن گپٹل کی دھواں دھار بیٹنگ، اہم میچ میں گلیڈی ایٹرز فتح یاب

datetime 6  مارچ‬‮  2023

مارٹن گپٹل کی دھواں دھار بیٹنگ، اہم میچ میں گلیڈی ایٹرز فتح یاب

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپرلیگ آٹھویں ایڈیشن کے بائیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، کراچی کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں… Continue 23reading مارٹن گپٹل کی دھواں دھار بیٹنگ، اہم میچ میں گلیڈی ایٹرز فتح یاب

توشہ خانہ کیس، عمران خان کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

datetime 6  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ کیس، عمران خان کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی تھریٹ کے باعث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کچہری میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا، سکیورٹی ٹیم نے عمران خان کو گزشتہ سماعت کے… Continue 23reading توشہ خانہ کیس، عمران خان کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

4 ماہ میں بجلی صارفین کی جیبوں سے 75 ارب روپے نکالنے کا فیصلہ، نیپرا نے منظوری دے دی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

4 ماہ میں بجلی صارفین کی جیبوں سے 75 ارب روپے نکالنے کا فیصلہ، نیپرا نے منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سر چارج عائد کرنیکی منظوری دے دی، سر چارج کا اطلاق کے الیکڑک کے صارفین پر بھی ہو گا۔نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سرچارج صارفین… Continue 23reading 4 ماہ میں بجلی صارفین کی جیبوں سے 75 ارب روپے نکالنے کا فیصلہ، نیپرا نے منظوری دے دی

1 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 7,329