کراچی(یواین پی) اکثر لوگ سر درد میں چائے پینا بہتر سمجھتے ہیں اور یہ چائے ان کے سر کی تکلیف دور کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی چائے کے حوالے سے بتانے والے ہیں جو کہ معدے کی صحت کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہیں اور ان مختلف اقسام کی چائے کا استعمال کر کے آپ معدے سے متعلق بے شمار مسائل سے چھٹکارا بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ پودینے کی چائیپودینے میں اینٹی بیکٹیریل یعنی جراثیم کے خلاف مزاحمت کرنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور یہ مختلف انفیکشنز میں آرام بھی پہنچاتا ہے۔ پودینے کی چائے قے اور معدے سے متعلق بے شمار مسائل کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے جب کہ پودینے کی چائے دباؤ اور ذہنی بے چینی ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































