ایل این جی کی قیمت آدھی ہوگئی مگر خریدنے کے پیسے نہیں، سیکرٹری پیٹرولیم
اسلام آباد (این این آئی) ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے ایم ڈی نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو بتایا ہے کہ سپارٹ کارگو کی قیمت 50فیصد گر گئی ہے لیکن ہمارے پاس خریدنے کیلئے پیسے نہیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سینیٹر عبدالقادر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس… Continue 23reading ایل این جی کی قیمت آدھی ہوگئی مگر خریدنے کے پیسے نہیں، سیکرٹری پیٹرولیم