لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے ساتھ درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے، جسٹس… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر