جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیلجیم ،اپنے پانچ بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے والی ماں کو موت کی نیند سلا دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

بیلجیم ،اپنے پانچ بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے والی ماں کو موت کی نیند سلا دیا گیا

برسلز (این این آئی )بیلجیم کی ایک سفاک خاتون جو اپنے پانچ بچوں کو بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارے جانے پرعمر قید کی سزا کاٹ رہی تھی کو ایک اسپتال میں موت کی نیند سلا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جینیویو لیرمیٹ جو ایک مراکشی شہری بو شعیب مقدم کی… Continue 23reading بیلجیم ،اپنے پانچ بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے والی ماں کو موت کی نیند سلا دیا گیا

شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کھائی میں جاگری 4 افراد جاں بحق ، 22 زخمی

datetime 5  مارچ‬‮  2023

شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کھائی میں جاگری 4 افراد جاں بحق ، 22 زخمی

چلاس( آن لائن ) شاہراہ قراقرم پر بوڈر اور گیچی کے درمیان مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 22افرادزخمی ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار مسافر کوچ راولپنڈی سے سکردو جارہی تھی کہ بوڈر اور گیچی کے درمیان کھائی میں جا گری۔حادثے کی اطلاع ملتے… Continue 23reading شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کھائی میں جاگری 4 افراد جاں بحق ، 22 زخمی

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ایک اور پاکستانی نوجوان کی شناخت ہو گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2023

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ایک اور پاکستانی نوجوان کی شناخت ہو گئی

گجرات ( آن لائن)لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ایک اور پاکستانی نوجوان کی شناخت ہو گئی۔ لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق توقیر کا تعلق نواحی علاقے کنجاہ سے ہے،کشتی حادثے میں ابتک6 نوجوانوں کی شناخت ہو چکی ہے۔یاد رہے کہ روشن مستقبل اور خوشحالی کے خواب سجائے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے… Continue 23reading لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ایک اور پاکستانی نوجوان کی شناخت ہو گئی

ہاتھ سے کھانا غذا کو زیادہ مزیدار بناتا ہے: تحقیق

datetime 5  مارچ‬‮  2023

ہاتھ سے کھانا غذا کو زیادہ مزیدار بناتا ہے: تحقیق

کراچی(یواین پی) چمچ کی جگہ ہاتھوں سے کھانا خوراک کا ذائقہ بہتر بنادیتا ہے مگر ایسا کرنے سے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان بھی ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اسٹیونز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ خوراک کو چھونا دماغ کے ایسے… Continue 23reading ہاتھ سے کھانا غذا کو زیادہ مزیدار بناتا ہے: تحقیق

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2023

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے

واشنگٹن ( آن لائن )مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نانا بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں ہفتے کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے تاہم ابھی بچی کا نام نہیں رکھا گیا ہے۔اس… Continue 23reading مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے

بھارتی ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ کتنی ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 5  مارچ‬‮  2023

بھارتی ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ کتنی ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ 2017 میں دو لاکھ روپے ماہانہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کے اچھے عہدیداروں کی تنخواہ بھی دو لاکھ نہیں ہوتی۔ مکیش امبانی کے گھریلو ملازمین ایک نجی کمپنی کے ذریعے بھرتی کیے جاتے… Continue 23reading بھارتی ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ کتنی ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کیلے کے چھلکے کے حیران کن فوائد

datetime 5  مارچ‬‮  2023

کیلے کے چھلکے کے حیران کن فوائد

لاہور(یواین پی)دوسرے پھلوں کے چھلکوں کی طرح کیلے کا چھلکا بھی بیکار سمجھا جاتا تھا۔ لیکن کیلے کے چھلکے میں بے شمار فوائد ہیں جو اب تک نامعلوم تھے۔ کیلے کے چھلکے میں جراثیم کش اور اینٹی الرجی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ کیلے کے چھلکوں کے کچھ حیران کن فوائد۔جلد پر خارش اور ریش سے… Continue 23reading کیلے کے چھلکے کے حیران کن فوائد

لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کو قتل کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کو قتل کر دیا

لاہور( آن لائن )لاہور میں چھوٹا ساندہ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کر دیا۔اہل علاقہ کے مطابق ملزم فائز عرف چاند نے 20سالہ اسامہ طارق کو اپنے گھر بلایا اور سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس… Continue 23reading لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کو قتل کر دیا

مصر میں87سالہ دادی نے پڑھنا لکھنا سیکھنا شروع کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

مصر میں87سالہ دادی نے پڑھنا لکھنا سیکھنا شروع کر دیا

قاہرہ (این این آئی )تعلیم کا شوق انسان میں کبھی ختم نہیں ہوتا، اس کی مثال مصر میں رہنے والی دادی زبیدہ عبد العلال ہیں جنہوں نے 87 سال کی عمر میں پڑھنا اور لکھنا سیکھنا شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بزرگ خاتون نے بتایا کہ میں پڑھنا لکھنا چاہتی… Continue 23reading مصر میں87سالہ دادی نے پڑھنا لکھنا سیکھنا شروع کر دیا

1 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 7,329