جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ کتنی ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ 2017 میں دو لاکھ روپے ماہانہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کے اچھے عہدیداروں کی تنخواہ بھی دو لاکھ نہیں ہوتی۔

مکیش امبانی کے گھریلو ملازمین ایک نجی کمپنی کے ذریعے بھرتی کیے جاتے ہیں۔ان کے ڈرائیورز کو بلٹ پروف سمیت دیگر جدید گاڑیاں چلانے کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے۔سلمان خان اپنے ذاتی محافظ شیرا کو سالانہ دو کروڑ روپے تنخواہ دیتے ہیں، شیرا ان کے ساتھ 20 سال سے کام کر رہا ہے۔کرینہ کپور اپنے بچوں کی دیکھ بھال کیلئے آیا کو ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ معاوضہ دیتی ہیں۔اکشے کمار اپنے ذاتی محافظ کو سالانہ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے تنخواہ دیتے ہیں جبکہ امیتابھ بچن کے ذاتی محافظ کی سالانہ تنخواہ ڈیڑھ کروڑ سالانہ ہے۔عامر خان کے ذاتی محافظ یووراج گھورپدے کی سالانہ تنخواہ دو کروڑ روپے ہے۔شاہ رخ خان اپنے باڈی گارڈی کو سالانہ ڈھائی کروڑ روپے معاوضہ دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…