جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز ، دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ، دولہا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری سوریندر کمار جو کہ منتھیر گائوں رہائش تھا وہ بارات لے کر دلہن کو لینے کیلئے پہنچا اسٹیج پر رسومات ادا کی جارہی تھیں ، اس دوران ڈی جی نے شرکاء جوش دلانے کیلئے اونچی آواز میں گھانا بجانا شروع کر دیا میوز ک پر لوگ ڈانس کرنا شروع ہو گئے ، اسپیکر دولہا کے قریب تھے اس نے متعدد بار ڈی جے کو آواز کم کرنے یا اسپیکر دور لے جانے کا بولا لیکن سب اپنے اپنے ڈانس میں مصروف رہے اس دوران دولہے اسٹیج پر گر پڑا جہاں سے اسے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ نہ بچ سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…