ایل ڈی اے انتظامیہ کا عجلت میں لیا گیا جرمنی سے حاصل شدہ جدید سافٹ وئیر سیپ ادارے کیلئے وبال جان بن گیا، حیران کن انکشاف
لاہور (آن لائن) ایل ڈی اے انتظامیہ عجلت اور ناقص پلاننگ کے باعث جرمن کمپنی سے حاصل شدہ جدید سافٹ ویئر سیپ (SAP) ادارے کے لئے وبال جان بن گیا ہے، 4 ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود سیپ (SAP) سافٹ ویئر کی نگرانی کے لئے کنسلٹنٹ کی تعیناتی نہیں ہو سکی۔ انتظامیہ نے سیپ… Continue 23reading ایل ڈی اے انتظامیہ کا عجلت میں لیا گیا جرمنی سے حاصل شدہ جدید سافٹ وئیر سیپ ادارے کیلئے وبال جان بن گیا، حیران کن انکشاف