مصر میں 100 سال بعد پہلی بار 3 ہزار سال پرانے مرد، خواتین و بچوں کے 30 تابوت دریافت،تابوت کس کے ہیں اور کہاں سے ملے؟تفصیلات جاری
قاہرہ (این این آئی)دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں شمار کی جانے والی مصری تہذیب سے ماہرین نے کم سے کم 100 سال بعد پہلی بار بہت بڑی تعداد میں انتہائی اچھی حالت میں 3 ہزار سال پرانے تابوت دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔مصری ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق دریائے نیل کے کنارے واقع… Continue 23reading مصر میں 100 سال بعد پہلی بار 3 ہزار سال پرانے مرد، خواتین و بچوں کے 30 تابوت دریافت،تابوت کس کے ہیں اور کہاں سے ملے؟تفصیلات جاری