دو ماہ کے دوران ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے۔پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 6 سو سے 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا، جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔کمپنی کی جانب… Continue 23reading دو ماہ کے دوران ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا