بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان بھرمیں انٹرنیٹ سروس شدیدمتاثر ، ترجمان پی ٹی اے اور پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی، اہم اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان بھرمیں انٹرنیٹ سروس شدیدمتاثر ، ترجمان پی ٹی اے اور پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی، اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پی ٹی اے خرم علی مہران نے کہاہے کہ انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے ،بین الاقوامی کمپنیوں کےساتھ مل کر فالٹ ڈھونڈ رہے ہیں ،امید ہے جلد کام مکمل کرلیا جائیگا۔ ایک بیان میں ترجمان پی ٹی اے خرم… Continue 23reading پاکستان بھرمیں انٹرنیٹ سروس شدیدمتاثر ، ترجمان پی ٹی اے اور پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی، اہم اعلان

آج حکومت کی نرمی کی وجہ سے نواز شریف کی 8 ہفتوں کے لیے ضمانت منظور ہوگئی،آصف علی زرداری بھی اتنے ہی بیمار ہیںان کے ساتھ نوازشریف جیسا سلوک کیوں نہیں کیاجارہا؟پنجاب اورسندھ کی تفریق کیوں ہے؟مولانا کا ”ہدف“کتنے فاصلے پر رہ گیا؟جاوید چودھری کاتجزیہ

پاکستان کے دشمن مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے خوش نہیں، حامد میر کاٹویٹ، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کے دشمن مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے خوش نہیں، حامد میر کاٹویٹ، بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے دشمن مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے خوش نہیں، حامد میر کاٹویٹ، بڑا دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے دشمن مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے خوش نہیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی… Continue 23reading پاکستان کے دشمن مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے خوش نہیں، حامد میر کاٹویٹ، بڑا دعویٰ کردیا

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کی اطلاعات،محکمہ داخلہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا،کس سے جان کو خطرہ ہے؟نشاندہی کردی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کی اطلاعات،محکمہ داخلہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا،کس سے جان کو خطرہ ہے؟نشاندہی کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ داخلہ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی زندگی کو خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس سے حکومت پنجاب کو بھی آگاہ کردیا… Continue 23reading جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کی اطلاعات،محکمہ داخلہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا،کس سے جان کو خطرہ ہے؟نشاندہی کردی گئی

نوازشریف کے ساتھ ساتھ عمران خان کی بھی ”سیاست ختم“ ہونے کا خدشہ، دونوں ہی مشکل میں پڑ گئے، سابق وزیر خزانہ اسدعمر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

نوازشریف کے ساتھ ساتھ عمران خان کی بھی ”سیاست ختم“ ہونے کا خدشہ، دونوں ہی مشکل میں پڑ گئے، سابق وزیر خزانہ اسدعمر کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کرانے کے لئے باہر نہیں جائیں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں اس طرح کرنے سے ان کی سیاست غرق ہو جائیگی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میں وزیراعظم کو جانتا… Continue 23reading نوازشریف کے ساتھ ساتھ عمران خان کی بھی ”سیاست ختم“ ہونے کا خدشہ، دونوں ہی مشکل میں پڑ گئے، سابق وزیر خزانہ اسدعمر کے حیرت انگیز انکشافات

سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کو کرپشن کے جرم میں 7سال قید،ساڑھے 8 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کو کرپشن کے جرم میں 7سال قید،ساڑھے 8 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کو کرپشن کے جرم میں 7سال قید،ساڑھے 8 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کے ایڈوائزر میاں خرم رسول کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور جعلی کمپنیاں بناکر کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کو کرپشن کے جرم میں 7سال قید،ساڑھے 8 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

کشمیر کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت سے ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

کشمیر کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت سے ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

کوالالمپور (این این آئی) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی طرف سے ملائیشیائی پام آئل کے بائیکاٹ کے باوجود وہ متنازعہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد بھارتی تاجروں کی طرف… Continue 23reading کشمیر کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت سے ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

 مولانا فضل الرحمن کا سب سے بڑا سرپرائز،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ حکومت ہر صورت نئے انتخابات کرانے کیلئے مجبور ہوجائے گی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

 مولانا فضل الرحمن کا سب سے بڑا سرپرائز،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ حکومت ہر صورت نئے انتخابات کرانے کیلئے مجبور ہوجائے گی

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام  کے امیرمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا دھرنا نہیں مارچ ہوگااوراسکی مدت بھی زیادہ نہیں ہوگی۔اتنا احتجاج کرینگے جس دوران ہمارے کارکن تھک نہ جائیں۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسمبلیوں سے تمام اپوزیشن کے اجتماعی استعفے دینے کی تجویز زیر غور ہے مگر ہم اسمبلیوں… Continue 23reading  مولانا فضل الرحمن کا سب سے بڑا سرپرائز،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ حکومت ہر صورت نئے انتخابات کرانے کیلئے مجبور ہوجائے گی

پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف،مستفید ہونے والوں میں بڑے بڑے نام شامل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف،مستفید ہونے والوں میں بڑے بڑے نام شامل

کراچی(آن لائن) پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔  قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات پر مرتب 10 سالہ آڈٹ رپورٹ جمع کرادی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف،مستفید ہونے والوں میں بڑے بڑے نام شامل