ملکی معاشی شرح نمو 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جب کہ مہنگائی4سال بعد اپنے ہدف سے زائد،،سٹیٹ بینک نے حکومت کو انتباہ کردیا، تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)معاشی سست روی میں مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنا ایک چیلنج ہے، حکومت کو آمدن بڑھانے اور اخرجات کم کرنے کی ضرورت ہے،ملکی معاشی شرح نمو 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جب کہ مہنگائی4سال بعد اپنے ہدف سے زائد رہی،ا سٹیٹ بینک نے معیشت کی رفتار 3 فیصد تک سست… Continue 23reading ملکی معاشی شرح نمو 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جب کہ مہنگائی4سال بعد اپنے ہدف سے زائد،،سٹیٹ بینک نے حکومت کو انتباہ کردیا، تشویشناک انکشافات