بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پشاوربس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آرٹی)منصوبہ میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب ،شہریوں کی زندگی داؤ پر لگادی گئی،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) پشاوربس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آرٹی)منصوبہ میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ منصوبے کے لئے کام کرنے والے ٹھیکیدار(کنٹریکٹر) نے شہریوں کی زندگی داؤپر لگادی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی 2018میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈرز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیئے گئے ہیں۔ ریچ تھری کیسیمنٹ گارڈرزدباو تجزیہ کے دوران ٹوٹ گئے تھے۔

سابق ڈی جی پی ڈی اے اور بی آرٹی کنسلٹنٹ نے ٹھیکیدار کو گارڈرزتبدیل کرنے کی ہدایت کی تھی لیکن پی ڈی اے کی نئی انتظامیہ نے اب اس کی اجازت دے دی۔کنسلٹنٹ کے ایک مراسلہ کے مطابق ناقص گارڈرز کے کسی بھی نتائج کی ذمہ داری کنٹریکٹرپر عائد ہوگی۔ ترجمان پشاورڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق گارڈرز کا دوبارہ معائنہ کرنے کے بعد اس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق ٹھیکہ دار کو پابند کیا گیا ہے کی ایک سال تک اس کی نگرانی کی جائے گی اور ہرقسم کی ذمہ داری اس پر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…