بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

جے یو آئی (ف) نے اپنے اراکین اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے،دھماکہ خیز اقدام

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

جے یو آئی (ف) نے اپنے اراکین اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے،دھماکہ خیز اقدام

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپنے 15 اراکین قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلیے جو لے کر رکھ لیے گئے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ان کا استعمال کیا جائیگا۔پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت حزب اختلاف کی نو جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کے… Continue 23reading جے یو آئی (ف) نے اپنے اراکین اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے،دھماکہ خیز اقدام

جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

جموں (این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری بنانے کا جشن منانے والے بی جے پی کے رہنماؤں کو مقامی لوگوں کے غم وغصے کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ ان کے حقوق کا تحفظ کرنے میں… Continue 23reading جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی، ڈیل کتنے ارب ڈالرز میں ہوئی؟ پیسہ کتنے لوگوں کے ذریعے ٹرانسفر ہوگا؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی، ڈیل کتنے ارب ڈالرز میں ہوئی؟ پیسہ کتنے لوگوں کے ذریعے ٹرانسفر ہوگا؟ چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی ڈیل کتنے ارب ڈالرز میں ہوئی، اس کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا گیا، معروف صحافی صابر شاکر نے کسی صارف کی ٹویٹ شیئر کی، اس ٹویٹ میں صارف نے دعویٰ کرتے ہوئے لکھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading نواز شریف کی بیرون ملک روانگی، ڈیل کتنے ارب ڈالرز میں ہوئی؟ پیسہ کتنے لوگوں کے ذریعے ٹرانسفر ہوگا؟ چونکا دینے والے انکشافات

نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی،ڈاکٹرز نے خبردارکردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی،ڈاکٹرز نے خبردارکردیا

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ واقعہ جاتی امراء میں زیر علاج نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی ہے، ان کے پلیٹ لیٹس جو جمعہ کے روز 24 ہزار تھے، اگلے روز صبح کے وقت پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہو کر 18 ہزار رہ گئی اور ہفتے کی… Continue 23reading نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی،ڈاکٹرز نے خبردارکردیا

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیا،سعودی حکومت کا زبردست اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیا،سعودی حکومت کا زبردست اعلان

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں اس وقت 16 لاکھ سے زائد پاکستانی قانونی طور پر مقیم ہیں تاہم ایسے پاکستانیوں کی گنتی بھی لاکھوں میں ہے جو غیر قانونی طور پر مملکت میں روپوش ہیں۔ ایسے پاکستانیوں کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان کے… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیا،سعودی حکومت کا زبردست اعلان

پہنچے ہوئے ”عامل“مولانا فضل الرحمان مزید مقبولیت حاصل کریں گے،نوازشریف کی بیرون ملک روانگی،ملک کی آئندہ وزیراعظم خاتون، حیرت انگیز پیش گوئیاں کردی گئیں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

پہنچے ہوئے ”عامل“مولانا فضل الرحمان مزید مقبولیت حاصل کریں گے،نوازشریف کی بیرون ملک روانگی،ملک کی آئندہ وزیراعظم خاتون، حیرت انگیز پیش گوئیاں کردی گئیں

لاہور(این این آئی)بین اقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اومولانا فضل الرحمان کے تنازعہ میں روحانی شخصیات روحانی بھی ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔ پیرو و فقیر وں کے ساتھ مرحومہ والدہ کی ابدی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں جبکہ مولانا افضل… Continue 23reading پہنچے ہوئے ”عامل“مولانا فضل الرحمان مزید مقبولیت حاصل کریں گے،نوازشریف کی بیرون ملک روانگی،ملک کی آئندہ وزیراعظم خاتون، حیرت انگیز پیش گوئیاں کردی گئیں

اب کسی مسافر کو اس کے بغیر ٹکٹ جاری نہیں کیا جائیگا،پاکستان ریلوے نے بڑی پابندی عائد کردی،احکامات جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

اب کسی مسافر کو اس کے بغیر ٹکٹ جاری نہیں کیا جائیگا،پاکستان ریلوے نے بڑی پابندی عائد کردی،احکامات جاری

ًلاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے کی چیف کمرشل مینیجر سیدہ مریم گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ڈویژنوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ کسی مسافر کو نام اور شناختی کارڈ نمبر کے بغیر ٹکٹ جاری نہ کیا جائے۔ مسافروں کو مزید سہولت دینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ہم… Continue 23reading اب کسی مسافر کو اس کے بغیر ٹکٹ جاری نہیں کیا جائیگا،پاکستان ریلوے نے بڑی پابندی عائد کردی،احکامات جاری

حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں،کون لوگ درخواست دے سکتے ہیں؟تفصیلات جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں،کون لوگ درخواست دے سکتے ہیں؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ سرکلر کے مطابق درخواستیں وزارت اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے طلب کی گئی ہے،وفاقی اور صوبائی حکومت کے گریڈ 18 اور 19 کے تمام افسران درخواست دے سکتے ہیں۔ سرکلر کے مطابق کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے چناؤ… Continue 23reading حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں،کون لوگ درخواست دے سکتے ہیں؟تفصیلات جاری

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی)قرضوں کے گرداب میں گھرا پاکستان  دھیرے دھیرے معاشی مشکلات سے نکل رہا ہے اور اس کے تجارتی خسارے میں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔وزارت تجارت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ(جولائی تا اکتوبر)کے دوران پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں 35.5 فیصد کمی واقع… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی