بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ نے ضمانتی بانڈ دینے سے انکار کر دیا، ذیلی کمیٹی سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک، فیصلہ محفوظ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی فیصلہ کب سنائے گی؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

ن لیگ نے ضمانتی بانڈ دینے سے انکار کر دیا، ذیلی کمیٹی سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک، فیصلہ محفوظ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی فیصلہ کب سنائے گی؟

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،بد ھ کو10بجے سنایا جائیگا۔ منگل کووزیر قانون فروغ نسیم کی زیر صدارت سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے… Continue 23reading ن لیگ نے ضمانتی بانڈ دینے سے انکار کر دیا، ذیلی کمیٹی سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک، فیصلہ محفوظ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی فیصلہ کب سنائے گی؟

دھرنے کے ساتھ ساتھ اس کام کا آغاز کر دیں، جمعیت علمائے اسلام نے صوبائی عہدیداروں کو ٹاسک دیدیا،سینیٹر عبدالغفور حیدری نے اہم اعلان کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

دھرنے کے ساتھ ساتھ اس کام کا آغاز کر دیں، جمعیت علمائے اسلام نے صوبائی عہدیداروں کو ٹاسک دیدیا،سینیٹر عبدالغفور حیدری نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ دھرنے کے ساتھ ساتھ پلان بی پر بھی عملدرآمد کیاجائے گا۔ بدھ سے اہم تجارتی شاہراہیں بند کرنے کے لئے صوبائی عہدیداروں کو ٹاسک دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان آج جلسے میں اعلان کریں گے۔ منگل کے رو… Continue 23reading دھرنے کے ساتھ ساتھ اس کام کا آغاز کر دیں، جمعیت علمائے اسلام نے صوبائی عہدیداروں کو ٹاسک دیدیا،سینیٹر عبدالغفور حیدری نے اہم اعلان کر دیا

ہزارہ موٹرویز کا پہلا مرحلہ مکمل،وزیر اعظم عمران خان ہزارہ موٹروے کا افتتاح کب کر رہے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہزارہ موٹرویز کا پہلا مرحلہ مکمل،وزیر اعظم عمران خان ہزارہ موٹروے کا افتتاح کب کر رہے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ہزارہ موٹرویز کا پہلا مرحلہ، ہری پور حویلیاں سے مانسہرہ تک روڑ مکمل،وزیر اعظم عمران خان 15 نومبر کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے،ہزارہ موٹرویز کی افتتاحی تقریب جمعہ کو دوپہر ڈھائی بجے ہوگی،تقریب میں وزراء، ارکان پارلیمنٹ، سفارتکار اور دیگر اہم۔شخصیات شریک ہوں گی،تقریب میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور… Continue 23reading ہزارہ موٹرویز کا پہلا مرحلہ مکمل،وزیر اعظم عمران خان ہزارہ موٹروے کا افتتاح کب کر رہے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

سکول ٹیچر جلاد بن گئی، طالبہ پر ڈنڈوں سے بدترین تشدد کرکے ناک کی ہڈی توڑ دی، تشدد کی وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خاموش نہ رہ پائیں گے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

سکول ٹیچر جلاد بن گئی، طالبہ پر ڈنڈوں سے بدترین تشدد کرکے ناک کی ہڈی توڑ دی، تشدد کی وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خاموش نہ رہ پائیں گے

چنیوٹ(آن لائن)چنیوٹ میں طلبا پر تشدد کا سلسلہ نہ تھم سکا گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول کی ٹیچر جلاد بن گئی گھر سے چائے نہ لانے پر پانچویں جماعت کی طالبہ پر ڈنڈوں سے بدترین تشدد ناک کی ہڈی توڑ دی متاثرہ بچی کے والدین نے ٹیچر کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست دیدی وزیر اعلیٰ… Continue 23reading سکول ٹیچر جلاد بن گئی، طالبہ پر ڈنڈوں سے بدترین تشدد کرکے ناک کی ہڈی توڑ دی، تشدد کی وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خاموش نہ رہ پائیں گے

تربیلا بجلی گھر کے 8 یونٹ بند ہو جانے کا انکشاف، بجلی کی پیداوار انتہائی کم سطح پر آ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

تربیلا بجلی گھر کے 8 یونٹ بند ہو جانے کا انکشاف، بجلی کی پیداوار انتہائی کم سطح پر آ گئی

تر بیلاغازی (آن لائن) تر بیلا بجلی گھر کے 8یونٹ بند ہو گئے ہیں تربیلا بجلی گھر کی کل پیدوار 4888میگا واٹ ہے جو انتہائی کم سطح پر آگئی صرف 745 میگاواٹ رہ گئی تربیلا جھیل کے آبی زخائرمیں کمی کے باعث تر بیلا بجلی گھر کے 8یونٹ بند ہو گئے ہیں بجلی کی پیدوار… Continue 23reading تربیلا بجلی گھر کے 8 یونٹ بند ہو جانے کا انکشاف، بجلی کی پیداوار انتہائی کم سطح پر آ گئی

ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی برقرار،مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کا ششماہی جائزہ جاری کر دیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی برقرار،مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کا ششماہی جائزہ جاری کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کا ششماہی جائزہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ایمرجنگ مارکیٹ میں پاکستان نے اپنی درجہ بندی برقرار رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم ایس سی آئی گلوبل انڈیکس میں پاکستان کے لیے کوئی رد و بدل نہیں ہوئی، ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی… Continue 23reading ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی برقرار،مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کا ششماہی جائزہ جاری کر دیا گیا

جائیدادوں کے لین دین میں چھپی دولت ڈھونڈنے کا فیصلہ،حکومت نے چین کی تجویز پر عملدرآمد کی تیاریاں شروع کردیں،وزارت دفاع،داخلہ کو اعتماد میں لے لیاگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

جائیدادوں کے لین دین میں چھپی دولت ڈھونڈنے کا فیصلہ،حکومت نے چین کی تجویز پر عملدرآمد کی تیاریاں شروع کردیں،وزارت دفاع،داخلہ کو اعتماد میں لے لیاگیا

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے آئندہ دوسال میں ملک گیر رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں غیرمنقولہ جائیدادوں کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سروے کا مقصد غیرمنقولہ جائیدادوں کی خریدوفروخت میں چھپائی گئی دولت کا پتہ لگانا ہے۔ ایف بی آر سروے چینی تجویز پر شروع کررہا ہے جس کے تحت… Continue 23reading جائیدادوں کے لین دین میں چھپی دولت ڈھونڈنے کا فیصلہ،حکومت نے چین کی تجویز پر عملدرآمد کی تیاریاں شروع کردیں،وزارت دفاع،داخلہ کو اعتماد میں لے لیاگیا

پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے پانچ ارب ڈالرکے بینک اکاؤنٹس میں سے کتنے ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی جا سکی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے پانچ ارب ڈالرکے بینک اکاؤنٹس میں سے کتنے ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی جا سکی؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کوبتایا گیا ہے کہ ایف بی آرکوگذشتہ سال موصول ہونے والی پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے پانچ ارب ڈالرکے بینک اکاؤنٹس میں سے صرف ایک ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی جا سکی ہے جبکہ کمیٹی نے ایف بی آرکی کارکردگی پر شدید عدم… Continue 23reading پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے پانچ ارب ڈالرکے بینک اکاؤنٹس میں سے کتنے ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی جا سکی؟حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ،بڑھ کرکتنے ارب ڈالرز ہوگئے؟بڑی خبر سنادی گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ،بڑھ کرکتنے ارب ڈالرز ہوگئے؟بڑی خبر سنادی گئی

کراچی (این این آئی) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے زخائر 42کروڑ82لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر15ارب51کروڑ79لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق یکم نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 44کروڑ33لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر 8ارب35کروڑ76لاکھ… Continue 23reading پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ،بڑھ کرکتنے ارب ڈالرز ہوگئے؟بڑی خبر سنادی گئی