جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اب جائیداد اور سونا خریدنے والوں کوپہلے کیا کرنا ہوگا؟ایف بی آر نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں مکمل کرلیں،دھماکہ خیز اقدامات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

اب جائیداد اور سونا خریدنے والوں کوپہلے کیا کرنا ہوگا؟ایف بی آر نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں مکمل کرلیں،دھماکہ خیز اقدامات

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم تیار کر لیں۔ذرائع کے مطابق ریئل اسٹیٹ اور جیولری کی خریداری کو ریگولیٹ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ریئل اسٹیٹ ایجنٹ اور حیولرز کو خریدو فروخت کا اکاؤنٹس بکسز، دستاویزات اور مکمل ریکارڈ رکھنا ہو گا۔ ذرائع نے بتایاکہ 20 لاکھ… Continue 23reading اب جائیداد اور سونا خریدنے والوں کوپہلے کیا کرنا ہوگا؟ایف بی آر نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں مکمل کرلیں،دھماکہ خیز اقدامات

مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کو انتہائی سخت صورتحال کا سامنا،ہزاروں گرفتار،وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کو انتہائی سخت صورتحال کا سامنا،ہزاروں گرفتار،وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

سرینگر (این این آئی)وائس آف امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کوگزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے انتہائی سخت صورتحال کا سامنا ہے۔ نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے رواں برس پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی ختم کر کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کو انتہائی سخت صورتحال کا سامنا،ہزاروں گرفتار،وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

حکومت پنجاب کا افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور،نئی گاڑیاں لیز پر دی جائیں گی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت پنجاب کا افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور،نئی گاڑیاں لیز پر دی جائیں گی

لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب نے افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے یہ غور شروع کیا ہے کہ تمام سرکاری افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لے لی جائیں اور افسران کو نئی لیز پر گاڑیاں لے کر دی جائیں جن کی اقساط یہ… Continue 23reading حکومت پنجاب کا افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور،نئی گاڑیاں لیز پر دی جائیں گی

ایکسپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،چین نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایکسپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،چین نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)چین نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کی جس میں ناروے، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے۔سرمایہ کاروں سے ملاقات کے حوالے سے مشیر تجارت عبدالرزاق… Continue 23reading ایکسپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،چین نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی

نئے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی، گزشتہ چودہ سال میں کم ترین سطح پر آگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

نئے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی، گزشتہ چودہ سال میں کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ نائن الیون کے بعد ملک میں ہونے والے دہشت گرد حملوں اور نقصانات کی مکمل تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کی طرف سے پیش کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق 2019 میں دہشت گردی کے… Continue 23reading نئے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی، گزشتہ چودہ سال میں کم ترین سطح پر آگئے

حکومت کا کاٹیج انڈسٹریز کے فروغ کیلئے بڑا قدم، آسان شرائط پر قرضے جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کا کاٹیج انڈسٹریز کے فروغ کیلئے بڑا قدم، آسان شرائط پر قرضے جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلئے آسان شرائط پر قرضے کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اس ضمن میں وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں کاٹیج انڈسٹریز کے فروغ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ کو… Continue 23reading حکومت کا کاٹیج انڈسٹریز کے فروغ کیلئے بڑا قدم، آسان شرائط پر قرضے جاری کرنے کا فیصلہ

نوجوان نے سکول میں داخل ہو کر بچوں اور اساتذہ پر خطرناک کیمیکل پھینک دیا، بڑی تعداد میں بچے اور اساتذہ زخمی، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوجوان نے سکول میں داخل ہو کر بچوں اور اساتذہ پر خطرناک کیمیکل پھینک دیا، بڑی تعداد میں بچے اور اساتذہ زخمی، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

بیجنگ(آن لائن) چین میں ایک نوجوان نے اسکول میں داخل ہوکر بچوں اور اساتذہ پر خطرنک کیمیکل سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ پھینک دیا جس کے نتیجے میں 51 بچے اور 3 اساتذہ زخمی ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کے ایک اسکول میں 23 سالہ نوجوان کونگ دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور طلبا پر خطرناک کیمیکل… Continue 23reading نوجوان نے سکول میں داخل ہو کر بچوں اور اساتذہ پر خطرناک کیمیکل پھینک دیا، بڑی تعداد میں بچے اور اساتذہ زخمی، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

سرکاری ڈاکٹرز ہم سے آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹس شیئرنہیں کر رہے،سابق صدر پمز سے عدالت تک کا سفر نہیں کرسکتے، سردار لطیف کھوسہ کا حیران کن دعویٰ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

سرکاری ڈاکٹرز ہم سے آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹس شیئرنہیں کر رہے،سابق صدر پمز سے عدالت تک کا سفر نہیں کرسکتے، سردار لطیف کھوسہ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سرکاری ڈاکٹرز ہم سے صدر آصف علی زرداری کی میڈیکل رپورٹس شیئرنہیں کر رہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت کے میڈیکل بورڈ میں وہ بھی معالج شامل ہوں جو صدر زرداری کا پہلے بھی طبی معائنہ کرتے رہے… Continue 23reading سرکاری ڈاکٹرز ہم سے آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹس شیئرنہیں کر رہے،سابق صدر پمز سے عدالت تک کا سفر نہیں کرسکتے، سردار لطیف کھوسہ کا حیران کن دعویٰ

چیئرمین ایف بی آر بااختیار ہو گا، اصلاحات کی جامع منصوبہ بندی پر کام کا آغازہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

چیئرمین ایف بی آر بااختیار ہو گا، اصلاحات کی جامع منصوبہ بندی پر کام کا آغازہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر میں اصلاحات کی جامع منصوبہ بندی پر کام شروع کر دیا گیا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹیکس اصلاحات کو 2 سال میں مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی،ٹیکس اصلاحات اور ٹیکس سسٹم میں اضافہ پر تیزی سے عمل درآمد کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔ذرائع کے… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر بااختیار ہو گا، اصلاحات کی جامع منصوبہ بندی پر کام کا آغازہو گیا