تحریک انصاف کا ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ،ہر ایم این اے کو کتنے کروڑ روپے ملیں گے؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پرویزخٹک ارکان کوفنڈزکی فراہمی کیپروگرام کے کوآرڈینیٹر مقررکیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہرایم این اے کو ترقیاتی فنڈزکی مدمیں 5کروڑ روپے ملیں گے۔ذرائع… Continue 23reading تحریک انصاف کا ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ،ہر ایم این اے کو کتنے کروڑ روپے ملیں گے؟ حیرت انگیز انکشاف