اگر قدرتی گیس پاور سیکٹر کو دی جائے تو 70فیصد سستی بجلی پیدا ہو گی، گیس کے حوالے سے بھی بڑی خوشخبری
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کو بتایاگیا ہے کہ اگر قدرتی گیس پاور سیکٹر کو دی جائے تو 70فیصد سستی بجلی پیداہوگی،ایریل میں ایل این جی کے چار کارگوز آئیں گے،جندران کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے معاملات صحیح سمت جارہے ہیں اور جو ٹائم لائن ہمیں دی گئی تھی… Continue 23reading اگر قدرتی گیس پاور سیکٹر کو دی جائے تو 70فیصد سستی بجلی پیدا ہو گی، گیس کے حوالے سے بھی بڑی خوشخبری