حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز کیوں لیک کی ، صندل خٹک کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا
کراچی(این این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔کچھ دن قبل حریم شاہ نے اپنی لیک ویڈیوز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے یہ ویڈیوز پھیلائی ہیں۔صندل خٹک نے اب… Continue 23reading حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز کیوں لیک کی ، صندل خٹک کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا