لاہور ،اٹلی واقعہ میں جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں
لاہور(این این آئی)اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئی ہیں جن میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔جاں بحق افراد کی میتیں جدہ سے سعودی ائیرلائنز کے ذریعے لائی… Continue 23reading لاہور ،اٹلی واقعہ میں جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں