پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک افغان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری