اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں عورت مارچ نادرا آفس شملہ پہاڑی سے لیکر مقامی ہوٹل تک دوپہر 2 بجے سےشام 6 بجے تک ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ میں عورت مارچ کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار حسین نے عورت مارچ منتظمین کی درخواست پر سماعت کی۔عورت مارچ منتظمین اور ڈپٹی کمشنر نے میٹنگ کے بعد عدالت کو آگاہ کیا کہ عورت مارچ نادرا آفس شملہ پہاڑی سے لیکر مقامی ہوٹل تک ہوگا۔عورت مارچ دوپہر 2 بجے سے لیکر شام 6 بجے تک ہوگا۔ عدالت نے حکم دیا کہ عورت مارچ انتظامیہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرکوئی متنازع بیان اپ لوڈ نہیں ہوگا اور مارچ میں آئین پاکستان کے خلاف کوئی اقدام نہ کیا جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟



















































