آرمی چیف کا عمران خان سے ملاقات سے انکار
اسلام آباد/راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ شب آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے ملک کی ٹاپ کارروباری شخصیات سے ملاقات کی۔اس دوران وزیر خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)پروگرام پر بریفنگ دی اور آرمی چیف کو… Continue 23reading آرمی چیف کا عمران خان سے ملاقات سے انکار