ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

9 فیصد شارٹ فال، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان

datetime 7  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں رواں سال کے دوران 9فیصد گندم شارٹ فال کا امکان ہے۔حکام کے مطابق پاکستان کی ضرورت 30ملین ٹن ہے،پیداوار 26ملین ٹن ہوگی جبکہ ایک ملین ٹن موجود ہے،پاکستان کو اس سال 3ملین ٹن گندم شارٹ فال کا سامنا ہوگا۔وزارت فوڈ سیکیورٹی کے مطابق شارٹ فال کی وجہ ہدف سے 15لاکھ ایکڑ کم کاشت ہونا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا67لاکھ ٹن سرکاری خریداری کا ہدف مقرر کردیا ہے جبکہ پنجاب 35لاکھ ،سندھ حکومت 14لاکھ ٹن خریدے گی۔وزارت فوڈ سیکیورٹی پاسکو کو 18 لاکھ ٹن گندم خریداری کا ٹارگٹ ملا،خریداری کے انتظامات مکمل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…