پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان المبارک میں غریب گھرانوں کو مفت آٹا دینے کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار کرلیا ہے جس کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو مہنگائی سے بچانے کے لئے بڑا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار کیا گیا ہے۔آج نیوز کے مطابق پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے جائزہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا، اجلاس میں اس کی منظوری بھی دے دی گئی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خصوصی ہدایت پر مفت آٹے کی فراہمی کا پیکج تیار کیا گیا ہے، ماہ رمضان میں روزہ داروں کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…