وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تنخواہ داروں پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تجویز پر مذاکرات ہورہے ہیں ، ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرینگے ،مہنگائی کو کم کر نا اولین ترجیح ہے… Continue 23reading وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کر دیا