میرے پاس کفن کے پیسے بھی نہیں ہیں، خاتون وزیراعظم سے گفتگو میں رو پڑی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے عائشہ نامی خاتون نے فون کال پر کہا کہ آپ کی عوام آپ سے بہت پیار کرتی ہے، میرا مسئلہ اتنا بڑا ہے کہ کہیں شنوائی نہیں ہوتی، میں بیوہ ہوں اور میری والدہ بھی بیوہ ہیں، کوئی میرا بہن بھائی نہیں ہے تین سال کا… Continue 23reading میرے پاس کفن کے پیسے بھی نہیں ہیں، خاتون وزیراعظم سے گفتگو میں رو پڑی