بھارتی، چینی ،روسی ویکسین لگوانے والوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی)بھارتی، چینی اور روسی ویکسین لگوانے والے یورپین یونین میں داخل نہیں ہوسکتے۔یورپین یونین کا کہنا ہے کہ بھارتی، چینی اور روسی ویکسین لگوانے والے یورپین یونین میں داخل نہیں ہوسکتے۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ صرف یورپین یونین کی مصدقہ ویکسین لگوانے… Continue 23reading بھارتی، چینی ،روسی ویکسین لگوانے والوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا اعلان