اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

تیل کے بعد سعودی عرب توانائی پیداکرنے والا ملک  بھی بن گیا

datetime 4  جون‬‮  2021

تیل کے بعد سعودی عرب توانائی پیداکرنے والا ملک  بھی بن گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب صرف تیل والا ملک نہیں رہا ہے بلکہ وہ اب توانائی پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے الریاض میں اوپیک پلس کے وزارتی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading تیل کے بعد سعودی عرب توانائی پیداکرنے والا ملک  بھی بن گیا

آن لائن استخارہ جعلی پیر خاتون کو 78 لاکھ کا چونا لگا دیا

datetime 4  جون‬‮  2021

آن لائن استخارہ جعلی پیر خاتون کو 78 لاکھ کا چونا لگا دیا

مکوآنہ (این این آئی )ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد سے آن لائن جعلی پیر گرفتار کر لئے، جعلی پیر فیس بک، واٹس ایپ اور یو ٹیوب کے ذریعے آن لائن استخارے کے نام پر شہریوں سے بڑا فراڈ کررہے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق جعلی پیروں کے دس… Continue 23reading آن لائن استخارہ جعلی پیر خاتون کو 78 لاکھ کا چونا لگا دیا

سرکاری ملازمین کے لئےکورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی‎‎

datetime 4  جون‬‮  2021

سرکاری ملازمین کے لئےکورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سرکاری ملازمین کے لئے کرونا وائرس ویکسی نیشن لازمی قرار ، نوٹیفکیشن جاری ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے 10سے پہلے تمام مقامی سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کو کرونا ویکسی نیشن کی ہدایات جاری کر دیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ بھی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئےکورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی‎‎

آڈیٹر جنرل کا 12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار‎

datetime 4  جون‬‮  2021

آڈیٹر جنرل کا 12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار‎

اسلام آباد( آن لائن)چیئرمین کمیٹی رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے دیئے گئے امدادی پیکج ،آبی وسائل اور واپڈا میں بے قاعدگیوں کا معاملہ زیر غور آیا ۔آڈیٹر جنرل نے اجلاس کو بتایا کہ کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے 12 سو ارب روپے کے… Continue 23reading آڈیٹر جنرل کا 12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار‎

گذشتہ حکومت مہمند ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ 280 ارب روپے میں دے رہی تھی موجودہ حکومت نے عبدالرزاق داؤد کو324 ارب روپے میں دے دیا ہے‎

datetime 4  جون‬‮  2021

گذشتہ حکومت مہمند ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ 280 ارب روپے میں دے رہی تھی موجودہ حکومت نے عبدالرزاق داؤد کو324 ارب روپے میں دے دیا ہے‎

اسلام آباد( آن لائن)پارلیمانی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت آبی وسائل اور واپڈا میں موجودہ حکومت کے دور میں ہونے والی بے قاعدگیوں پر سخت اظہار برہمی کیا ہے اور واپڈا سے مہمند ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ چینی کمپنی اور عبد الرزاق دائود کی کمپنیوں کو دینے کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ،کمیٹی نے کورونا… Continue 23reading گذشتہ حکومت مہمند ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ 280 ارب روپے میں دے رہی تھی موجودہ حکومت نے عبدالرزاق داؤد کو324 ارب روپے میں دے دیا ہے‎

جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

datetime 4  جون‬‮  2021

جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کےایم پی اے نذیر چوہان کی رہائشگاہ پرعشائیے کا اہتمام کیا گیا، نذیر چوہان کےخلاف ہونےوالی ایف آئی آر کےحوالےسے تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈیفنس میں ایم پی اے نذیر چوہان کی رہائش گاہ پر جہانگیرترین گروپ کی بیٹھک ہوئی، جہاترین گروپ کےاراکین کےاعزاز میں ایم… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

ڈھائی سال صبر سے گزارے ہیں‎ بٹن دبانے سے نیا پاکستان نہیں بن جائے گا

datetime 4  جون‬‮  2021

ڈھائی سال صبر سے گزارے ہیں‎ بٹن دبانے سے نیا پاکستان نہیں بن جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا ہےکہ ہماری حکومت نے ڈھائی سال صبرسےگزارے ہیں ہم بڑی مشکلات سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں ،اقتدار سنبھالا تو ہم سے سوال کیا گیا کہ… Continue 23reading ڈھائی سال صبر سے گزارے ہیں‎ بٹن دبانے سے نیا پاکستان نہیں بن جائے گا

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ بند کرنے کا حکم‎

datetime 4  جون‬‮  2021

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ بند کرنے کا حکم‎

کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام شہریوں کیلئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں سخت اقدامات کرکے اپنے شہریوں کو محفوظ بنانا ہے۔ انھوں نے یہ فیصلہ جمعرات کو وزیراعلی ہاس میں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کی صدارت کرتے… Continue 23reading کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ بند کرنے کا حکم‎

منظور پشتین کو گرفتار کر لیا گیا‎

datetime 4  جون‬‮  2021

منظور پشتین کو گرفتار کر لیا گیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو جمعہ کی شب کے پی کے ضلع کوہاٹ سے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات منظور پشتین اپنے ساتھیوں کےہمراہ ایک دھرنے میں شرکت کیلئے جارہے تھے انہیں کوہاٹ کی مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا ۔… Continue 23reading منظور پشتین کو گرفتار کر لیا گیا‎