مجھے نہیں سمجھ آتا کہ مجھے ٹیم سے کیوں نکالا؟ فارم اور فٹنس دیکھ کرسلیکٹ کریں، عمر نہیں! شعیب ملک کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم سے باہر ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی نکالے جانے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔39 سالہ شعیب ملک آخری مرتبہ ستمبر 2020ء میں مانچسٹر… Continue 23reading مجھے نہیں سمجھ آتا کہ مجھے ٹیم سے کیوں نکالا؟ فارم اور فٹنس دیکھ کرسلیکٹ کریں، عمر نہیں! شعیب ملک کھل کر بول پڑے