شوگر سکینڈل، ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین کو کلین چٹ ملنے کے قوی امکانات
اسلام آباد (آن لائن + این این آئی) وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کی جانب سے شوگر سکینڈل میں کلین چٹ ملنے کے قومی امکانا ت کے بعد جہانگیر ترین کیخلاف کیسز نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے دوران تحقیقات اور ریکارڈ کی چھان بین… Continue 23reading شوگر سکینڈل، ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین کو کلین چٹ ملنے کے قوی امکانات