اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل

datetime 7  جون‬‮  2021

ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 16 یونیورسٹیز جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے سال 2021 کی 500 سے زائد ایشیا کی بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کی جامعات… Continue 23reading ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل

ڈھرکی ٹرین حادثہ، تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش

datetime 7  جون‬‮  2021

ڈھرکی ٹرین حادثہ، تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش

گھوٹکی(این این آئی+ آن لائن) ڈہرکی ٹرین حادثے کے بعد تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش جاری ہے۔تحصیل دار کے مطابق ایک پانچ سال کی بچی تحصیل انتظامیہ کے پاس ہے، جس کے والدین کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب 2 لاوارث بچیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال لایا گیا ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر… Continue 23reading ڈھرکی ٹرین حادثہ، تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش

خیبرپختونخوا میں نجی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کمالیے

datetime 7  جون‬‮  2021

خیبرپختونخوا میں نجی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کمالیے

پشاور(این این آئی) گزشتہ 5 برسوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت مریضوں کے مفت علاج کے ذریعے ہونے والی آمدن سے صحت کے سرکاری اداروں نے 2 ارب روپے اور نجی ہسپتالوں نے 8 ارب روپے کمائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت اب تک صوبے میں 4 لاکھ 23 ہزار 525 مریضوں کے مفت علاج… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں نجی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کمالیے

ٹرین حادثہ، گھر والوں سے بچھڑنے والی بچی کے ورثا اب تک نہ ملےسکے

datetime 7  جون‬‮  2021

ٹرین حادثہ، گھر والوں سے بچھڑنے والی بچی کے ورثا اب تک نہ ملےسکے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ٹرین حادثہ، گھر والوں سے بچھڑنے والی بچی کے ورثا اب تک نہ ملےسکے ، بچی کی طبعیت ٹھیک ہے اور وہ اسپتال نائب قاصد کے گھر پر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی ٹرین حادثہ میں اب تک 53افراد جاں بحق جبکہ100ے زائد… Continue 23reading ٹرین حادثہ، گھر والوں سے بچھڑنے والی بچی کے ورثا اب تک نہ ملےسکے

کسانوں سے سستی گندم خرید کر سرمایہ کا ر2000روپے میں بیچ رہے ہیں، ایک دو ماہ میں آٹا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو جائے گا، کسانوں نے کچا چٹھا کھول دیا

datetime 7  جون‬‮  2021

کسانوں سے سستی گندم خرید کر سرمایہ کا ر2000روپے میں بیچ رہے ہیں، ایک دو ماہ میں آٹا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو جائے گا، کسانوں نے کچا چٹھا کھول دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کسان اتحادکے مرکزی چیئرمین چوہدری محمد انور نے کہا ہے کہ حکومت اعدادوشمار کے حوالے جھوٹ بول رہی ہے،گندم کا ہدف پورا نہیں ہوا، اگر اتنی اچھی فصل ہو ئی ہے تو آٹا کیوں مہنگا ہوا ہے اسے تو سستا ہو نا چاہیے تھا،کسانوں سے1800روپے فی من گندم خرید کر سرمایہ کا… Continue 23reading کسانوں سے سستی گندم خرید کر سرمایہ کا ر2000روپے میں بیچ رہے ہیں، ایک دو ماہ میں آٹا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو جائے گا، کسانوں نے کچا چٹھا کھول دیا

ہم جانتے تھے کہ پٹڑی کا کون سا حصہ خراب ہے لیکن ہم اربوں روپے خرچ کرکے ٹریک کی مرمت نہیں کرنا چاہتے، چیئرمین ریلوے نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 7  جون‬‮  2021

ہم جانتے تھے کہ پٹڑی کا کون سا حصہ خراب ہے لیکن ہم اربوں روپے خرچ کرکے ٹریک کی مرمت نہیں کرنا چاہتے، چیئرمین ریلوے نے بڑا اعتراف کر لیا

سکھر(این این آئی) خوفناک ٹرین حادثے کے متعلق ڈی ایس ریلوے سکھر طارق لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ 1971 میں قائم ہونے والا ریلوے ٹریک اپنی مدت پوری کرچکا ہے جس کے بعد خطوط لکھ کر متعدد مرتبہ انتظامیہ کو آگاہ بھی کیا گیا لیکن کچھ نہیں ہوا کیونکہ حکومت سی پیک کے انتظار… Continue 23reading ہم جانتے تھے کہ پٹڑی کا کون سا حصہ خراب ہے لیکن ہم اربوں روپے خرچ کرکے ٹریک کی مرمت نہیں کرنا چاہتے، چیئرمین ریلوے نے بڑا اعتراف کر لیا

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا ، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی‎‎

datetime 7  جون‬‮  2021

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا ، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی‎‎

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن/این این آئی ) روا ں سال 2021 کا پہلا سورج گرہن 10 جون بروز جمعرات کو لگے گا ، سال2021 کا پہلا سورج گرہن جزوی ہوگا جو دنیا کے مختلف ممالک افریقہ ،یورپ اور مغربی امریکامیں دیکھا جاسکے گا سال 2021میں 10جون کولگنے والا سورج پاکستان ،انڈیا اوربنگلہ دیش میں… Continue 23reading رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا ، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی‎‎

ریلوے سمیت ہر انسٹی ٹیوشن اور پبلک یوٹیلیٹی ٹریک سے اتر چکی ہے ، سراج الحق

datetime 7  جون‬‮  2021

ریلوے سمیت ہر انسٹی ٹیوشن اور پبلک یوٹیلیٹی ٹریک سے اتر چکی ہے ، سراج الحق

لاہور (آن لائن)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈہرکی حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل دہل گیا، لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قومی اداروں کی حالت زار سب کے سامنے ہے۔ ریلوے سمیت ہر انسٹی ٹیوشن اور پبلک یوٹیلیٹی ٹریک سے اتر چکی ہے، یہ کہنا بے جا… Continue 23reading ریلوے سمیت ہر انسٹی ٹیوشن اور پبلک یوٹیلیٹی ٹریک سے اتر چکی ہے ، سراج الحق

حکومت کا جعلی شناختی کارڈز کے اجراء پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، غیرملکیوں کے شناختی کارڈز کے اجراء پر نادرا ملازمین کے خلاف بڑی کارروائی

datetime 7  جون‬‮  2021

حکومت کا جعلی شناختی کارڈز کے اجراء پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، غیرملکیوں کے شناختی کارڈز کے اجراء پر نادرا ملازمین کے خلاف بڑی کارروائی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی میں غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے پر اپنے انٹیلی جنس افسر سمیت 6 افسران کو معطل کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق معطل نادرا اہلکاروں کے بارے میں وزارت داخلہ کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ وزارت داخلہ نے جعلی شناختی کارڈز کے اجراء پر بڑے پیمانے… Continue 23reading حکومت کا جعلی شناختی کارڈز کے اجراء پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، غیرملکیوں کے شناختی کارڈز کے اجراء پر نادرا ملازمین کے خلاف بڑی کارروائی