فخر زمان کی برق رفتار سنچری، قلندرز نے یونائیٹڈ کو بڑا ٹارگٹ دیدیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے چھبیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 1، کامران غلام 41، فخر زمان 115، سیم بلنگز 32، ڈیوڈ ویسے 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سکندر… Continue 23reading فخر زمان کی برق رفتار سنچری، قلندرز نے یونائیٹڈ کو بڑا ٹارگٹ دیدیا