بھارت میں ”کوروناماتا“ کے نام سے مندر تعمیر، ہندوؤں نے پوجا شروع کردی
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اْتر پردیش کے گاؤں شْکلاپور کے رہائشیوں نے گزشتہ دنوں ’کورونا ماتا‘ کا مندر بھی بنا لیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ’کووِڈ 19‘ کی عالمی وبا کے بعد سے بعض بھارتیوں نے کورونا وائرس کو ’کورونا دیوی‘ کا درجہ دیتے ہوئے اس کی پوجا شروع کردی تھی اور… Continue 23reading بھارت میں ”کوروناماتا“ کے نام سے مندر تعمیر، ہندوؤں نے پوجا شروع کردی