سندھ نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو بڑی خوشخبری سنا دی، پنجاب اور وفاق کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی (این این آئی) سندھ کا بجٹ منگل15 جون کوپیش کیا جائے گا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں 15فیصد اضافے کا اعلان متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 22-2021کیلئے سندھ کابجٹ 15 جون کوپیش کیا جائیگا،ذرائع سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ سندھ بجٹ کا مجموعی حجم 13ہزار ارب روپیسے زائد… Continue 23reading سندھ نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو بڑی خوشخبری سنا دی، پنجاب اور وفاق کو پیچھے چھوڑ دیا