محمد عامرقومی ٹیم میں سلیکشن کیلئے دستیاب چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے ملاقات کہاں ہوئی ؟ کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

14  جون‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز فاسٹ باولر محمد عامر قومی ٹیم میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہو گئے ،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کا دعویٰ، تفصیلات کے مطابق فاسٹ بائولر نے بتایا کہ وسیم خان

سے ملاقات ہوئی ہے جس دورا ن انہوں نے تحفظات سنے ہیں ۔فاسٹ بائولر محمد عامر نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان میرے گھر آئے اور تمام تحفظات سنے ، پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے سے پہلے لاہور میں گھر پر ملاقات ہوئی ، پہلی بار ہوا کہ بورڈ نے کھلاڑی کے مسائل سننے میں سنجیدگی دکھائی ، وسیم خان نے تمام خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ، برف دونوں جانب سے پگھل رہی ہے ، گھر آئے مہمان کی عزت کرنا میرا فرض ہے ، خود سے زیادہ ہمیشہ پاکستان کا سوچتا ہوں ۔وسیم خان کی جانب سے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پر محمد عامر نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ۔واضح رہے کہ محمد عامر نے کوچز سے اختلاف کے باعث ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…